WEATHER

05-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم  آج شام رات کو راولپنڈی ، گوجرانولہ، ہزارہ  ڈویژن اور کشمیر  میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور  مرطورب  رہے گا تاہم پشاور ، مردان ، کوہاٹ ، ہزارہ ، ملاکنڈ ،  راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر  تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھتیس اور کم سے کم  پچیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج چھ بجکر پینتیس  منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر پچاس منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 5th September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar