WEATHER

07-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چونتیس  اور کم سے کم تئیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج چھ بجکربتیس  منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر اکاون منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 7th September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar