May 27, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

13-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم  مالاکنڈ ،  ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، مردان ،  راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد اور  کشمیر میں چند مقامات پر  تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، مردان ،  پشاور ، کوہاٹ ،  راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور   سرگودھا ڈویژن ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پینتیس  اور کم سے کم چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج چھ بجکرچوبیس  منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر پچپن منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 13th September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts