October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

18-09-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں بدستور گرم ہے تاہم    گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر  تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  رہے گا تاہم ہزارہ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ڈویژن ، اسلام آباد ، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ملاکنڈ ، پشاور ، مردان ، کوہاٹ اور بنوں ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھتیس   اور کم سے کم تئیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

پشاور میں  آج سورج چھ بجکرسترہ  منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکراٹھاون منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 18th September , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts