August 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

02-04-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرم اور جزوی طور پر ابرآلود ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں  میں بعض مقامات پرہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک  رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی،کوئٹہ، ژوب  ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا ، کشمیر  اور گلگت بلتستان میں چند  مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 30اورکم سے کم 20  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 35منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر 1منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  2nd April, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts