WEATHER

04-04-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم ہےتاہم ژوب، مالاکنڈ، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرم رہنےکا امکان ہے تاہم ژوب، کوئٹہ، قلات، مالاکنڈ ڈویژن ،بالائی فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 32اورکم سے کم 20  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 33منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 58منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  4th April, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar