WEATHER

12-04-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

موسم اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ ، ژوب ، قلات ، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژرن میں چند مقامات پر  تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے  جبکہ اس دوران کراچی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4سے5 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان بھی ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 28اورکم سے کم 15  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 42منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 47منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  12th April, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar