WEATHER

13-04-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے۔

آئیندہ 24 گھنٹوں دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا  تاہم کوئٹہ، ژوب،سکھر ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 30اورکم سے کم 19  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 43منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 46منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  13th April, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar