WEATHER

24-04-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی فاٹا اور مالاکنڈ ڈویژن کے بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 24اورکم سے کم 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 52منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 33منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  24th April, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar