WEATHER

25-04-2018

محکمہ موسمیات کے مطابق  رواں ہفتےکے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آئیندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم آج رات مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 36اورکم سے کم 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 52منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 32منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  25th April, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar