WEATHER

02-05-2018

محکمہ موسمیات کے مطابق  رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آئیندہ چوبیش گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اورکم سے کم 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 58منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 24منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  2nd May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar