WEATHER

12-05-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن ، خیبرپختونخوا اورفاٹا میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، ملتان، ڈی جی خان، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن،اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر  تیز ہواوٗں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب ، گلگت بلتستان، کشمیر، کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں چند مقامات پر  تیز ہواوٗں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 34اورکم سے کم 22  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  7بجکر 5 منٹ پر غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 15منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  12th May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar