WEATHER

15-05-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  وقفے وقفے سے مزید بارش  سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  مزید بارش کا امکان ہےجبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 28اورکم سے کم 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  7بجکر 8 منٹ پر غروب  جبکہ کل صبح    5بجکر 13منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  15th May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar