WEATHER

19-05-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے تاہم  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں  چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران پنجاب کےمیدانی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز/گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا ۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 31اورکم سے کم 20  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 12 منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 30منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  19th May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar