WEATHER

21-05-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے تاہم آج (شام/رات)مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اورکم سے کم 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 14 منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 27منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  21st May, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar