WEATHER
24-05-2018
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے .
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاورسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 38اورکم سے کم 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پشاور میں آج افطار کا وقت 7بجکر 15 منٹ ہے جبکہ انتہائی سحر 3بجکر 25منٹ پر ہوگا ۔
………………………………………………..
Urdu News Bulletin
Dated: 24th May, 2018
Broadcasting Time: 04:00 PM
Duration: 10 Min
Total Pages:
News Reader: Rafique Kamran
Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)
Vetted:
Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar