WEATHER

28-05-2018
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ پشاور سمیت بالائی اور وسطی سندھ، جنوبی/وسطی پنجاب، ڈی آئی خان، سبی، مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی/وسطی پنجاب، ڈی آئی خان، سبی، مکران ڈویژن میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 41اورکم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت 7بجکر 18 منٹ ہے جبکہ انتہائی سحر 3بجکر 22منٹ پر ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 28th May, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar