WEATHER

01-06-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید  گرم اور خشک  ہے تاہم  گلگت بلتستان میں ایک دو مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے4 سے5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ جبکہ اندرون سندھ، جنوبی اور وسطی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں درجہ حرارت50  ڈگری سینٹی گریڈ  تک رہنے کا امکان ہے۔اسی طرح

جمعہ سے سمندری ہوائیں چلنے کے باعث کراچی کا درجہ حرارت 35سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران   پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید  گرم اور خشک رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 41اورکم سے کم 25  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 21منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 20منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  1st June, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar