WEATHER

08-06-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک  ہے  تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، بنوں، ڈی آئی خان ژوب ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ  بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  ملک  بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔تاہم   راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا،  لاہور، ساہیوال، ملتان،  ڈی جی خان، ژوب  ڈویژن، خیبر پختونخوا،  اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 42اورکم سے کم 27  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 24منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 17منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  8th June, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar