October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

09-06-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا،میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، بنوں،پشاور،  ڈی آئی خان، کوہاٹ ،  مردان، ساہیوال، ملتان،بہاولپور،  ڈی جی خان اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش  جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک  ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا،لاہور،ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان ڈویژن،بالائی فاٹا، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک  رہےگا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 37اورکم سے کم 27  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 25منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 17منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  9th June, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts