WEATHER

11-06-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت  ملک کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم  ہے تاہم ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  پشاور سمیت ملک کے  بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 38اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت   7بجکر 26منٹ  ہے جبکہ انتہائی سحر   3بجکر 17منٹ پر ہوگا ۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  11th June, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar