25-09-2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج میری ٹائم ڈے منایا جا رہا ہے جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور سمندری وسائل کے بھر پور استعمال سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

ماہرین کے مطابق اس دن کو منانے کے کے مقاصد میں سمندری تجارت کو محفوظ بنانے کےلئے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال اور سمندر کے قدرتی ماحول کو ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے طریقوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا بھی شامل ہے۔