02-03-2017
پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات دو ہزار سترہ کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے
پشاور تعلیمی بورڈ حکام کے مطابق قائم کنٹرول روم سے میٹرک سالانہ امتحانات کے حوالے سے طلبہ ، والدین اور متعلقہ افراد کو وسیع پیمانے پر سہولت فراہم کیا گیاہے جبکہ یہ کنٹرول روم امتحانات کے دوران صبح اٹھ بجے سے شام چھ بجے تک تمام متعلقہ افراد کو سہولت فراہم کرے گا ۔ کنٹرول روم سے ٹیلی فون نمبرز ۰۹۱-۹۲۱۶۸۷۸/۰۹۱-۹۲۲۲۰۷۳ اور سہولت کم کمپلینٹ سیل سے فون نمبرز ۰۹۱-۹۲۱۶۲۶۲/۰۹۱-۹۲۱۶۲۶۴ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔