19-06-2017

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائے گا ۔

پشاور تعلیمی بورڈ انتظامیہ نے اکیس جون کو میٹرک امتحانات کے نتائج کے اعلان کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کہ پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائے گا۔