November 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کےلئے پندرہ جولائی کو ایٹا انٹری ٹیسٹ منعقد ہو رہا ہے

12-07-2018

صوبے  کے تمام سرکاری اور نجی میڈیکل او رڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے 15جولائی کو ہونے والے ایٹا انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق  رواں سال تقریباً 38050طلباء وطالبات نے اپنی رجسٹریشن کی ہے جو پچھلے سال کی نسبت زیادہ ہے  جبکہ رجسٹرڈ امیدواروں میں 23455 طلباء جبکہ14595 طالبات شامل ہیں۔ سب سے زیادہ رجسٹریشن پشاو ر سنٹرکیلئے کی گئی ہے جہاں 10 ہزارطلبہ ٹیسٹ دیں گے ۔

Related posts