December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نادرا نے نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا

11-10-2018

نادرانے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ گھروں کی تعمیر کے لیے پہلے مرحلے میں نادرا کے ذریعے رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے گا ۔وزیراعظم کی ہدایت کے بعد نادرا نے اپنی ویب سائٹ پر نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے۔پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے 7 اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے، ان اضلاع میں سکھر، کوئٹہ، گللگت، مظفر آباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔

فارم 12 اکتوبر 2018 سے 21 دسمبر 2018 تک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں بمع 250 روپے رجسٹریشن فیس کے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

Related posts