31-01-2017

نجکاری کمشن کے چیئرمین محمد زیبرعمر کو گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے ۔

ایوان صدرکے ترجمان کے مطابق صدر  مملکت ممنون حسین نے نجکاری کمیشن کے چیئرمین زبیر محمد عمر کی گورنر سند ھ کی حیثیت سے تقرری کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

گورنرسند ھ سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ سعید الزاماں صدیقی کی وفات کے باعث نئے گورنر سندھ  محمد زبیر عمر کی تقرری کے لئے سمری صدرمملکت کو ارسال کی گئی تھی جس پر صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ۔