December 13, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نجی اسکولوں سے متعلق ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں زیر التواء تمام کیسز یکجا کرنے کا فیصلہ

18-09-2018

سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں سے متعلق ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں زیرالتوا تمام کیسز کو یکجا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عدالت نے اس ضمن میں تمام بڑے اسکولوں کو نوٹس جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

چیف جسٹس  پاکستان جسٹس  میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بڑے اسکولوں کو فریق بنا کر معاملے کو سماعت کے لیے مقرر کر رہے ہیں،اسکولوں کو خود اس معاملے میں اپنا دفاع کرنا ہے۔

سپریم کورٹ 4 اکتوبر کو اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیسز کی سماعت کرے گی۔

Related posts