August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نجی سیکیورٹی ایکسچنج ایبٹ آباد ریفرنس کے پانچ استعاثہ گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری

15-05-2018

احتساب عدالت کی جج منیرہ عباسی نے نجی سیکیورٹی ایکسچنج ایبٹ آباد ریفرنس کے پانچ استعاثہ گواہان کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردی ہے ۔

نیب خیبر پختونخوا کے مطابق عدالت نے نجی سیکیورٹی ایکسچنج ایبٹ آباد کے نام پر کاروبار کے ذریعے سادہ لوح افراد سے لاکھوں روپے بٹورنے کے الزام میں ملوث ملزم راشد جمیل ریفرنس کی سماعت کی تاہم استعاثہ کے گواہان عبد الستار ، ڈاکٹر عابد زیب، محمد اویس ، مدثر احمد اور محمد عدنان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر فاضل عدالت نے پانچوں ملزمان کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں چوبیس مئی کو عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

Related posts