November 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نظام عدل میں اصلاحات کے لئے فریقین سے دس روز میں جواب طلب

11-07-2018

سپریم کورٹ نے نظامِ عدل میں اصلاحات کیلئے فریقین سے 10 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سماعت کے دورانِ سماعت درخواست گزار عمر گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہماری عزت اس ادارے سے منسلک ہے، جھوٹے گواہان اور جھوٹی گواہی کے حوالے سے نئے قوانین کی ضرورت ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو قانون بنانے والوں نے کرنی ہیں، تیس دنوں میں فیصلہ سنانے کا کہہ رکھا ہے۔ فریقین نظامِ عدل میں اصلاحات سے متعلق دس روز میں جواب داخل کریں اور فریقین کے ساتھ مل کر مکمل ڈیٹا فراہم کیا جائے۔

Related posts