June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نقیب اللہ کیس،10ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

08-01-2019

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے10 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ16جنوری تک کے لئے محفوظ کر لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ مقدمہ میں دس ملزمان کی درخواست ضمانت پر فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کر لئے گئے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

عدالت کی جانب سے ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 16 جنوری کو سنایا جائیگا جبکہ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Related posts