December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نندی پور ریفرنس میں سابق وزیر اعظم  راجا پرویز اشرف اور بابر اعوان پر فرد جرم عائد کرنے کےلئے طلب

02-10-2018

احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور بابر اعوان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے ۔

 نیب کے مطابق ریفرنس میں راجا پرویز اشرف، بابر اعوان سمیت 8 ملزم نامزد ہیں جبکہ فاضل عدالت نے تمام ملزمان کو 24 اکتوبر کو طلب کر لیا جن پر  فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تمام ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کر دی گئیں، آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related posts