December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی اور ضمانت درخواست پر سماعت کل ہوگی

30-07-2018

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدرکی سزا معطلی اور درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکرلی گئی ۔اسلام آبادہائی کورٹ میں31جولائی کودرخواستوں پر سماعت ہو گی ۔جسٹس عامرفاروق اورجسٹس گل حسن اورنگزیب پرمشتمل  دو رکنی بنچ سماعت کریگا۔
واضح رہے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر نے فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ 16جولائی کو چیلنج کیا تھا۔

Related posts