February 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نواز شریف کی درخواست ضمانت واپس لینے کی درخواست منظور

12-02-2019

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ہے۔

نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیئے کہ 5 جنوری کو نوازشریف کی میرٹ پرضمانت کیلئے درخواست دائر کی، تاہم نواز شریف کی صحت 15 جنوری کو خراب ہوئی جس پر صحت کی خرابی کی وجہ سےمیڈیکل گراونڈ پرضمانت کی دوبارہ درخواست جمع کروائی۔

نواز شریف کے وکیل نے صرف میڈیکل گراونڈ پر درخواست ضمانت پر زور دیا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی میرٹ پرضمانت واپسی کی درخواست منظور کر لی۔

Related posts