May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں دو ضمنی یفرنسز سماعت کےلئے مقرر

20-02-2018

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میاں نواز شریف کے خلاف دو ضمنی ریفرنسز سماعت کے لیے مقررکردیئے ہیں۔

 نیب کے مطابق العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ کے ضمنی ریفرنسز پر سماعت جمعرات کو ہو گی جبکہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کے لیے نیب کی پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ سردار مظفر عباسی لندن پہنچ گئے۔ ان کی موجودگی میں جمعرات کو استغاثہ کے دو گواہوں کا وڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کیاجائے گا۔

Related posts