July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نگراں وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف کا بلور ہاوس تعزیت کےلئے آمد

12-07-2018

نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ پشاور بلورہاؤس پہنچ گئے اور ہارون بلور کی شہادت پراہل خانہ سے تعزیت کی۔

اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر بھی بلور ہاؤس میں موجود تھے۔

یاد رہے کہ 10 جولائی کو انتخابی مہم کے سلسلے میں ہارون بلور پشاور کے علاقے یکہ توت میں کارنر میٹنگ میں موجود تھے جہاں خودکش حملے میں ان سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

Related posts