December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نیب نے پانچ ریفرنسز ، نو انکوائریوں اور بائیس تحقیقات کی منظوری دے دی

11-10-2018

نیب نے پانچ ریفرنسز، 9 انکوائریوں اور 22 تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔

نیب کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 9 انکوائریوں،22 انوسٹی گیشنز اور 5 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ  سابق سیکرٹری تجارت کے خلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related posts