August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نئی درخواست دائر

29-11-2017

نیب نے حدیبیہ پیپرز مل کیس دوبارہ کھولنے کے لیے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔

نیب کے مطابق  نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب عمران الحق نےنئی درخواست دائر کی گئی جس میں عدالتی حکم کے تین سال بعد دوبارہ کیس کھولنے کا جواز پیش کیا گیا ہے۔درخواست میں اپیل میں تاخیر کو نظر انداز کرکے کیس دوبارہ کھولنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Related posts