12-06-2017
نیب خیبر پختونخوا کے ریجنل بورڈ نے سابق صوبائی وزیر محکمہ لیبر شیر اعظم خان اور سابق سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ طارق اعوان کے خلاف شاہی بالا میں اراضی کی خریداری میں کروڑوں روپے خورد برد کرنے پر احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کی ہے
نیب خیبر پختونخوا کے مطابق یہ فیصلہ نیب خیبر پختونخوا کے ریجنل بورڈ کے منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا ۔