20-02-2017

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججز کی تقرری کے سلسلے میں نیشنل جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل منگل کے روز طلب کر لیا ہے ۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ  سجاد علی شا ہ  کو سپریم کورٹ  کا جج بنانے سمیت سینئر جج سند ھ ہائی کورٹ  جسٹس احمد علی شیخ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ  بنانے پر غور کیا جائے گا۔