December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

31-07-2018

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پی سی بی کی درخواست پراپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کورواں سال اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف مکمل سیریزکھیلنی ہے، پی سی بی نےتین میچزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی تھی تاہم کیوی بورڈ نے سیریز کھیلنے سے معذرت کرلی۔پاکستان اب یواےای میں  نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا، سیریزمیں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلےجائیں گے۔

Related posts