December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیزیز کے لئے پاکستان اے ٹیم کا اعلان

09-10-2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ اے ٹیم کے خلاف کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کی اے ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت عمر امین  کریں گے۔

پاکستان اے ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، آغا سلمان، افتخار احمد، آصف علی، حسین طلعت، وکٹ کیپر محمد حسن، عامر یامین، عماد بٹ، رضا حسن، وقاص مقصود، عمید آصف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

واضح رہے پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان 12، 15 اور 17 اکتوبر کو دبئی میں تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

Related posts