20-06-2017

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپیہ 90پیسے کمی کی منظوری دیدی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
نیپرا نوٹی فیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے جس کے بعد صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔