04-10-2017

وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو پاک بحریہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا  ہے ۔

صدر مملکت نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سفارش پر تعیناتی کی منطوری دی، ظفر محمود عباسی ایڈمرل ذکا اللہ کی جگہ بطور نئے نیول چیف کمان سنبھالیں گے،ایڈمرل ذکا اللہ 6اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔