26-10-2017

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وادی پشاور سے گزرنے والی اوچ نہر کو دوبارہ فعال بنانے کیلئے مطلوبہ ڈیزاین اور معیار کی جدید پمپنگ مشینری اور دیگر آلات کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

 اس منصوبے کی دیرپا اور معیاری تکمیل سے آبپاشی اور آبنوشی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔