01-06-2017

آج والدین کا عالمی دن منایا جارہاہے۔اس دن کا مقصد والدین کی بچوں کے ساتھ بے لوث وابستگی اور چاہت اور ان کی پرورش کیلئے عمر بھر کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

علماء اور اساتذہ کرام کے مطابق والدین بچوں میں محبت ، ایثار اور رواداری جیسی اقدار منتقل کرتے ہیں جبکہ تمام مذاہب والدین کا احترام کرنے پر زور دیتے ہیں۔