December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 151رنز سے ہرا کر مسلسل 7ویں کامیابی سمیٹ لی

07-02-2017

 ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 151رنز سے ہرا کر مسلسل 7ویں کامیابی سمیٹ لی ہے۔

پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے تھے۔تاہم  بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے اور پاکستان نے 151رنز سے فتح حاصل کی۔

 اب پاکستانی ٹیم کل آٹھ فروری کو ویسٹ انڈیز اور 9 فروری کو آسٹریلیا کی ٹیموں کے خلاف کھیلے گی ۔پاکستان ٹیم مسلسل فتوحات کے ساتھ پہلے ہی سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل 10 اور 11 فروری کو ہوں گے جبکہ فیصلہ کن معرکہ 12 فروری کو شیڈول ہے۔

Related posts