December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ورلڈ جونیئر اسکواش چمپئین شپ میں انگلینڈ کی پاکستان کو شکست ، سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی

28-07-2018

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

 بھارت کے شہر چنائے میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح انگلینڈ کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

Related posts