December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ورلڈ جونیئر سکواش ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

27-07-2018

بھارتی شہرچنائی میں ورلڈجونیئرسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں آج پاکستان کامقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

اس سے پہلے پاکستان جونیئرسکواش ٹیم پری کوارٹرفائنل میچ میں بھارت کودو۔ایک سے ہراکر کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی ہے اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت ایونٹ سے آؤٹ ہوگیا ہے۔

پاکستانی ٹیم عباس ز یب، عزیررشید، حارث قاسم اورفرحان ہاشمی پرمشتمل ہے۔

Related posts