23-06-2017

لندن میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو ارجنٹینا نے ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرا دیاہے۔

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم بمشکل تمام کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی، ارجنٹینا کے خلاف اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے بہتر کھیلا مگر یہ جیت کے لیے کافی نہیں تھا۔